عدم اعتماد پر ووٹنگ میں رکاوٹ، پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کیا کریں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی )حکومت نے آج ہفتہ کو بھی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کی حکمت عملی بنا لی۔نجی ٹی وی چینل ذرائع کے مطابق آج قومی اسمبلی میں حکومتی ارکان تقریروں پر زور دیں گے،شاہ محمود قریشی، شیریں مزاری اور دیگر وفاقی وزرا لمبی لمبی تقریریں کریں گے ،

ذرائع کا مزید کہناہے کہ حکومتی ارکان کا ایک گروپ نعرہ بازی اور اپوزیشن کو للکارے گا ۔ ذرائع کے مطابق خط کے معاملے پر ایوان میں تصادم کا بھی امکان ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close