ظلم خدا کا، اپنی ممانی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(آئی این پی) راولپنڈی میں صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں اپنی ممانی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بابر نے مجھے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون کی درخواست پر صدر بیرونی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم بابر کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او راولپنڈی کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس کروایا جا رہا ہے،

خواتین سے زیادتی پر زیرو ٹالیرنس ہے جسے ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے۔۔۔۔۔

راولپنڈی(آئی این پی) راولپنڈی میں صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں اپنی ممانی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بابر نے مجھے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون کی درخواست پر صدر بیرونی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم بابر کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او راولپنڈی کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس کروایا جا رہا ہے،

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close