نگران وزیراعظم کے آنے تک عمران خان ہی وزیر اعظم ہوں گے، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہاہے کہ نگران وزیراعظم کے آنے تک عمران خان ذمہ داریاں نبھائیں گے، ٹوئٹر بیان میں شہباز گل نے کہا کہ یہی قاعدہ اور قانون ہے،

اب اس لیٹر کے بعد آئین کے آرٹیکل 224A-(4)کے تحت نگران وزیراعظم کے آنے تک، عمران خان وزیراعظم کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close