رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پاکستانیوں کو رمضان مبارک

لاہور(پی این آئی) رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پاکستانیوں کو رمضان مبارک۔۔۔ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، ملک بھر میں مسلمان کل (اتوار کو) پہلا روزہ رکھیں گے۔پنجاب کی زونل رویت ہلال کمیٹی نے تصدیق کی ہے کہ لاہور میں چاند نظر آگیا ہے تاہم روزے کے حوالے سے حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

 

دوسری جانب کراچی کی زونل رویت ہلال کمیٹی کا بھی کہنا ہےکہ چاند نظر آگیا ہے اور کل پہلا روزہ ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close