کن کن ممالک میں رمضان کا چاند نظر آگیا؟ تفصیلات آگئیں

پیرس (پی این آئی) یورپی ملک فرانس میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ ملک بھر میں موجود مسلمان کمیونٹی ہفتہ 2 اپریل کو پہلا روزہ رکھے گی۔ کورونا وائرس میں کمی کے باعث فرانس کی مساجد میں دو سال کے وقفے کے بعد اس سال نمازِ تراویح کا اہتمام کیا جائے گا۔

 

یاد رہے کہ سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، قطر اور برطانیہ میں بھی ہفتے کے روز پہلا روزہ رکھا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close