گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی ) پی ٹی آئی کے رہنما سردار عثمان بزدار کا وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے دیا گیا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے استعفی منظور کرلیا۔ گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کے مستعفی ہونے کے بعد اب پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو اپریل کو طلب کرلیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close