موجودہ حکومت بذات خود منکر اور اس کا خاتمہ واجب ہے مولانا فضل الرحمان نے فتویٰ جاری کردیا

اسلام آ باد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مو لانا فضل الرحمان نے فتویٰجاری کرتے ہو ئے کہا کہ موجودہ حکومت منکر ہے اور اسکا خاتمہ سب پر واجب ہے۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر میں اپنے پیغام میں جمعیت علما اسلام (ف) کے رہنما مفتی اسعد محمود نے کہا ہے کہ’’قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن نے ’ 5لاکھ مستند اور جیّد علماکرام کی رہنمائی میں فتویٰ جاری کیا ہے کہ موجودہ حکومت منکر ہے اور اسکا خاتمہ ہم سب پر واجب ہے‘‘۔

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close