“صرف ایک دفعہ یہ کام کردو” ، تحریک عدم اعتماد، حکومت نے پھر بااثر حلقوں سے مدد مانگ لی  

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی کامران یوسف نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پھر بااثر حلقوں سے مدد مانگ لی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کامران یوسف نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے بااثر حلقوں سے مدد مانگ لی ہے اور درخواست کی ہے کہ صرف اتحادیوں کو ایک دفعہ پیغام دے دیں کہ وہ حکومت کیساتھ کھڑے رہیں اور جو باقی منحرف تحریک انصاف کے ارکان ہیں انہیں ہم خود دیکھ لیں گے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close