امریکی کرنسی کو پر لگ گئے، ڈالر ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور (پی این آئی )امریکی کرنسی کو پر لگ گئے، ڈالر ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت ملکی سطح کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 34 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر 178.85 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

 

 

 

امریکی کرنسی کو پر لگ گئے، ڈالر ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close