حکومت نے ڈی چوک جلسے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ 27 مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں تاریخ رقم کریں گے۔اسد عمر نے کہا کہ 27 مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں انسانوں کے سمندر کا خیرمقدم کریں گے، عمران خان قوم کے اتحاد کی علامت، لٹیروں کیلئے خوف کا پیغام ہیں، کسی کو ملک و قوم کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close