مظفرآباد (پی آئی ڈی) جج آزادجموں وکشمیر عدالت العالیہ جسٹس سردار لیاقت حسین آزادجموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن کے چیئرمین تعینات،نوٹیفکیشن جاری۔ جسٹس سردار لیاقت حسین پریس فاؤنڈیشن کے پانچویں چیئرمین ہیں قبل ازیں جسٹس سردار محمد نواز خان (مرحوم)،جسٹس غلام مصطفی مغل، جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی اور موجودہ چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس صداقت حسین راجہ چیئرمین رہ چکے ہیں۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں