انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی ) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کاروبار کے آغاز پر مہنگاہونے کے بعد ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 57 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 178.70 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔ اس سے قبل 29 دسمبر 2021 کو ڈالر 178.24 روپے پر بند ہواتھا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close