سردار امجد یوسف اور عزادار حسین کاظمی کی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سے ملاقات، بلاول بھٹو کے لانگ مارچ کے استقبال، ڈی چوک میں جلسے پر مشاورت

اسلام آباد (پی این آئی) بلاول بھٹو کا 27 فروری کو کراچی سے روانہ ہونے والا لانگ مارچ بھرپور جوش و خروش کے ساتھ اسلام آباد کی طرف گامزن ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر بھی بلاول بھٹو کے لانگ مارچ کے استقبال کے لئے سرگرم ہے۔

اس حوالے سے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سے پارٹی رہنماؤں سردار امجد یوسف اور سید عزادار حسین کاظمی نے ملاقات کی اور چثیرمین بلاول بھٹو زرداری کا فیض آباد پہنچنے پر استقبال اور ڈی چوک جلسے کے بارے میں مشاورت کی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close