پشاور، نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکہ، متعدد زخمی

پشاور (پی این آئی) پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار کی مسجد میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ دھماکہ شہر کے مرکزی علاقے میں ہوا ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close