30 من مردہ مرغی پکڑی گئی، کس شہر کے ریسٹورنٹس کو سپلائی کی جا رہی تھی؟

چونیاں (پی این آئی) پنجاب کے شہر چونیاں کے علاقے کوڑے سیال میں پیٹرولنگ پولیس اور محکمہ لائیو اسٹاک نے زبردست کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے 27 بوریوں میں بند 30 من مردہ مرغیاں برآمد کرلیں۔پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ دوران کارروائی ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے،ملزم مردہ مرغیوں کو فروخت کے لیے لاہور لے جارہا تھا۔

پولیس حکام کے مطابق مردہ مرغیوں کا گوشت لاہور میں ریسٹورنٹس کو سپلائی کیا جانا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close