پیٹرول کے بعد سونا بھی مہنگا ہو گیا، خریداروں کیلئے ایک اور پریشان کن خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)پیٹرول کے بعد سونا بھی مہنگا ہو گیا، خریداروں کیلئے ایک اور پریشان کن خبر آگئی۔۔۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے

جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 350 روپے پر پہنچ گئی۔10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 8 ہزار 325 روپے ہو گئی ہے۔

پیٹرول کے بعد سونا بھی مہنگا ہو گیا، خریداروں کیلئے ایک اور پریشان کن خبر آگئی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close