پٹرول قیمتوں میں کمی کیلئے اپوزیشن کے پاس جادو کا چراغ ہے تو بتائے، فوادچوہدری نے چیلنج دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کر رہی ہیں لیکن کسی بھی تنقید کا اہم پہلو یہ ہوتا ہے کہ آپ متبادل دیتے ہیں۔فواد چوہدری نے ٹوئٹ کی کہ اب اپوزیشن بتائے کہ بین الاقوامی منڈی میں تیل 60 ڈالر سے 95 ڈالر پر پہنچ جائے تو حکومت قیمت کیسے نہ بڑھائے ؟ کوئی جادو کا چراغ ہے تو بتا دیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close