چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم اور عدلیہ کے سینئر ججز کا سجاد نقوی ایڈووکیٹ کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان،سینئر جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس خواجہ محمد نسیم، جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان،ایڈہاک جج سپریم کورٹ جسٹس محمد یونس طاہر نے سجاد نقوی ایڈووکیٹ کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ پر گئے۔

انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close