سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

کولمبو (پی این آئی)سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔سری لنکن میڈیاکے مطابق قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کے حالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔سری لنکن میڈیا کے مطابق پاکستان سے قرض دورانیہ اور معاہدیکی تفصیل طے کی جارہی ہے اور پاکستان سے حاصل قرض سے پاکستانی سیمنٹ، چاول خریدا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close