چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم سے اصغر خان قریشی لارڈ میئر سٹی کونسل لیڈز کی ملاقات

میرپور (پی آئی ڈی ) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے اصغر خان قریشی لارڈ میئر سٹی کونسل لیڈز برطانیہ کی ملاقات۔ اس موقع پر ایڈہاک جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس یونس طاہر بھی موجود تھے۔

چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کونسلر اصغر خان قریشی لارڈ میئر سٹی کونسل لیڈز برطانیہ کو شیلڈ بھی دی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close