آزادکشمیر ، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی کی وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی سے ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی سے ملاقات کی اور انہیں سعودی عرب کے کامیاب دورے عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دی ۔ وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی نے کہا کہ سعودی حکومت کی جانب سے آپ کو شاہی مہمان کا درجہ دینا حکومت اور کشمیری عوام کیلیے ایک اعزاز ہے ۔

انہوں نے کشمیر کونسل کے الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی پر بھی وزیراعظم کو مبارکباد دی ۔وزیراعظم نے وزیر حکومت کا شکریہ ادا کیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close