جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کاشکار ہو گئے

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کاشکارہوگئے ۔ اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ہم دونوں میاں بیوی نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، دوستوں اور عوام سے دعائو ں کی درخواست ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close