جے یوآئی بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعت بن گئی، مولانا فضل الرحمان حکومت بنانے کیلئے متحرک

کوئٹہ (پی این آئی ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں آئندہ حکومت سازی کیلئے متحرک ہوگئے ہیں،مولانا فضل الرحمان سے مولانا عبدالغفورحیدری، مولانا عبدالواسع، آغا محمود شاہ، کامران مرتضیٰ، اکرم خان درانی ایم این اے مولانا کمال الدین نے ملاقات کی اور صوبہ کی متعدد اہم شخصیات سے رابطوں کی رپورٹ دی جو بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کی طرح جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان کرنے والی ہیں۔ مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ جے یوآئی بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعت بن گئی ہے۔ اور لوگ نا اہل حکمرانوں سے تنگ آچکے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close