سکول کب کھلیں گے؟ تعلیمی اداروں میں نئی پابندی لگ گئی

ویانا (پی این آئی)سکول کب کھلیں گے؟ تعلیمی اداروں میں نئی پابندی لگ گئی۔۔۔ آسٹریا میں سکول کرسمس کی چھٹیوں کے بعد اگلے ہفتے کھل جائیں گے تاہم ہر ایک کے لیے ماسک لازمی ہوگا۔ وزارت تعلیم کی ویب سائٹ کے مطابق کرسمس کی تعطیلات کے بعد سکولوں کی بندش کو جنوری کے دوسرے ہفتے کے اختتام تک یعنی جمعہ تک بڑھایا جائے گا۔ منہ اور ناک کی حفاظت سکول میں نچلے درجات کے لیے کافی ضروری ہے۔

ہائی سکول سے اوپر طلباء کو FFP2 ماسک پہننا چاہیے۔ وزارت تعلیم نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کے سکول واپس آنے سے پہلے ٹیسٹ کروا لیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close