یا اللہ خیر، رات گئے اہم شہر میں دھماکہ، شہادتوں کی اطلاعات، امدادی ٹیمیں روانہ

لوئر دیر(پی این آئی)لوئر دیرکے علاقے تیمرگرہ کے قریب افغان کیمپ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close