فیصلے کی گھڑی آ پہنچی، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے لیے 27 دسمبر کو اجلاس طلب

اسلام آباد (پی این آئی) حتمی فیصلے کی گھڑی آ گئی، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے پارٹی فنڈ میں فارن فنڈنگ کی رقوم کی وصولی کے معاملے پر حتمی مرحلہ آ چکا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس 27 دسمبر کو ہوگا۔ چیف الیکشن کمشنر اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اجلاس میں فارن فنڈنگ کیس پر اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ کاجائزہ لیا جائے گا۔ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کا جائزہ لے کر الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کرے گا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close