موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ورنہ۔۔۔کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟

لاہور(پی این آئی) موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ورنہ۔۔۔کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟۔۔ شاہراہوں پر شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم تھری کولاہور سے سمندری تک جبکہ موٹروے ایم 2 کو لاہور سے شیخو پورہ تک شدید دھند کی وجہ سے بند کردیا گیاہے۔

موٹرویز مسافروں کی حفاظت نظر کو مدنظر رکھتے ہوئے بند کی گئی ہے۔شہری رات کے سفر سے گریز کریں اور فوگ لائٹس کا استعمال ضرور کریں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close