محکمہ برقیات آزاد جموں کشمیر، ریونیو آفسیرز بی پی ایس 17، اضلاع سدہنوتی، حویلی، ہٹیاں بالا، مہاجرین جموں کشمیر، متاثرین منگلا ڈیم مقیم پاکستان کی خالی اسامیوں پر ایڈہاک تقرری کے لیے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر
محکمہ توانائی و آبی و سائل
واک ان انٹرویو
محکمہ برقیات آزاد جموں و کشمیر ریونیو آفیسرز پی ایس -17اضلاع سدہنوتی ، حویلی، ہٹیاں بالا، مہاجرین جمو ں و کشمیر/متاثرین منگلا ڈیم مقیم پاکستان کی خالی آسامیوں جن پرمستقل تقرریو ں کیلئے ریکوزیشن ارسال کی جاچکی ہے، پر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے سفارشات موصول ہونے تک منظور شدہ محکمانہ قواعد کے مطابق ایڈہاک تقرریوں کیلئے بذیل تعلیمی معیار پر پورا اترنے والے اہل امیدواران سے موذوں کا انتخاب کرنا چاہتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close