وزیراعظم عمران خان کرکٹ گراؤنڈ پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم کا بنی گالہ سے گزرتے ہوئے کرکٹ گرائونڈ کا دورہ ، اطراف کا جائزہ درخت لگانے کی ہدایات کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اس سے قبل کئی بار گرائونڈ کا دورہ کر چکے ہیں ، حالیہ دورے کے دوران عمران خان نے وہاں موجود کرکٹ کھیلتے ہوئے نوجوانوں سے بھی ملاقات کی اور گرائونڈ کے حوالے سے انتظامات کے بارے میں بھی دریافت کیا ، وزیراعظم نے بچوں کے ساتھ تصویر بھی بنوائی جبکہ اس دورے کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close