صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ کی ملاقات

مظفرآباد( پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ نے ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات کی اس موقع پر ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ عوام کو انصاف کی فراہمی میں درپیش مشکلات کے جلد حل کے لیے ججز کی تعیناتی کے حوالے سے مشاورت کے عمل کو جلد مکمل کر کے ججز کی تعیناتی کی جائے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close