وہ گاڑیاں جواب موٹروے کی فاسٹ لین میں سفر نہیں کر سکیں گی، موٹروے پولیس نے واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی )وہ گاڑیاں جن کا داخلہ اب موٹروے کی فاسٹ لین پر سفر نہیں کر سکیں گے ، موٹروے نے بڑی پابندی عائد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی موٹروے پولیس انعام غنی نے پبلک ٹرانسپورٹ سروس اور سامان بردار گاڑیوں کیلئے فاسٹ لین کے استعمال پر سختی سے پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ترجمان موٹروے کے مطابق آئی جی موٹر ویز پولیس انعام غنی نےاحکامات جاری کیے ہیں کہ بار بار غلطی کے مرتک چلان شدہ ڈرائیورز اور کمپنیوں کو موٹروے پر داخلہ بالکل بند کر دیا جائے اور ان کو کسی صورت موٹروے پر سفر کرنے کی جازت نہیں دی جائے گی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close