حکومت پر پرچے کا وقت آ چکا ہے، کیپٹن (ر) صفدر نے حکومت کیخلاف طبل جنگ بجا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے داماد ن لیگ کے سینئر رہنما کیپٹن(ر) صفدر نے کہا ہے کہ حکومت پر پرچے کا وقت آ چکا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھ پر 19 کیسز ہیں،بہادری سے مقابلہ کروں گا، یہ الیکشن نہیں لاہور کی گلیوں میں لوگوں کو آگاہی دوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نوازشریف کے ساتھ کھڑے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close