شعیب اختر اور اینکر نعمان نیاز تنازعہ،بنئےاہم انکشافات منظرعام پر آ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)شعیب اختر سرکاری ٹی وی سے کتنی تنخواہ لے رہے تھے اس سے متعلق نعمان نیاز نے نیا انکشاف کر دیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اور اینکر نعمان نیاز سے متعلق ویسے تو بہت سی خبریں چل رہی ہیں مگر آج اسی تنازع سے متعلق کچھ نئے انکشافات بھی سامنے آئے ہیں۔جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ پاکستانی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سرکاری ٹی وی سمیت پاکستانی میڈیا پر اپنے تجزیہ اور بحث کے حوالے سے مشہور ہیں ،

نہ صرف سرکاری ٹی وی بلکہ اس کے علاوہ بھی دیگر نجی چینلز پر بھی بطور تجزیہ کار اور اسپیشل ٹرانسمیشن کا حصہ رہ چکے ہیں اور اس بار وہ سرکاری ٹی وی کی ورلڈ کپ ٹرانسمیشن کا حصہ تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close