وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ریاض(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،تفصیلات کے مطابق دورہ سعودی عرب پر موجود وزیراعظم کی عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں ہوئیں ، امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی جان کیری کے بعد وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ہوئی،

علاوہ ازیں وزیراعظم کی بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادسلمان بن حمد بن عیسی الخلیفہ سے ریاض میں ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے بحرین اور پاکستان کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close