شیخ کی ٹکٹ ضائع ہو گئی، یہ کوئی معمولی بات نہیں

لاہور(آئی این پی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میچ دیکھنے کے لیے یو اے ای گیا تھا لیکن شیخ کی ٹکٹ ضائع ہو گئی، یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کیا ایک میچ کیلئے پاکستان کا اہم مسئلہ چھوڑ دیتا۔

میچ دیکھے بغیر پاکستان واپسی سے متعلق سوال پر وزیر داخلہ کا کہنا تھا اپنی جیب سے ٹکٹ لے کر گیا تھا، وہ ٹکٹ ضائع ہو گئی، شیخ کی ٹکٹ ضائع ہوئی ہے، یہ معمولی بات نہیں ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close