مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو چھٹی مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کا میچ دیکھنے کیلئے لیے 2 دن کی چھٹی مل گئی ہے اور وہ میچ دیکھنے کیلئے دبئی جارہا ہوں ۔ میڈیا کیساتھ بات چیت کےدوران ان کا کہنا تھا کہ اس سے فرق نہیں پڑتا میچ خواہ کلکتہ ہو یا دبئی میں ہو ، مجھے دو دن کی چھٹی ملی ہے تو میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے میچز دیکھنے ہفتے اور اتوار کو دبئی جا رہا ہوں۔انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ پاکستان کو کامیابی ملے ، کھیل کو کھیل کے طور پر ہی لینا چاہیے اس کا جو بھی نتیجہ ہو قبول کرنا چاہیے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close