پاکستان میں اب بھی خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پٹرول کی قیمت سب سے کم ہے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب بھی خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پٹرول کی قیمت سب سے کم ہے،پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کو مہنگائی کا احساس ہے، مہنگائی کنٹرول کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں،

انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں چیزوں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، پاکستان میں اب بھی خطے میں پٹرول کی قیمت سب سے کم ہے، ہم لوگوں کو سمجھا نہیں پا رہے مہنگائی کی وجوہات کیا ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close