پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانےکے لیے ڈاکٹر عبد القدیر خان کی خدمات بہت بڑی ہیں

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبد القدیر خان کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا۔

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے لیے ان کی خدمات بہت بڑی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close