عمر اکمل امریکا میں بڑی لیگ کرکٹ کا کنٹریکٹ لینے کیلئے کوشاں

نیویارک(آئی این پی)قومی کرکٹر عمر اکمل فی الحال امریکا میں چھوٹے لیول کی لیگ کرکٹ کھیل رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کی کوشش ہے امریکا میں بڑی لیگ کرکٹ کا کنٹریکٹ مل جائے، بڑی لیگ کا کنٹریکٹ ہوگیا تو وہ اپنا کیریئر امریکا میں ہی شفٹ کرلیں گے۔ذرائع کے مطابق امریکی کرکٹ بورڈ باصلاحیت کھلاڑیوں کو 3 سال لیگ کرکٹ کھلا کر قومی ٹیم کا حصہ بنانا چاہتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close