حکومتی اتحادی اور بی اے پی اراکین میری حمایت کرینگے ،جام کمال کو امید لگ گئی

کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے ویب سایٹ ٹیوٹر پیغام میں کہا کہ حکومت کے اتحادی اور بی اے پی کے اراکین نے میری ہمیشہ عزت اور حمایت کی امید ہے کہ ہمارے باقی بی اے پی دوست جلد ہی اس کا ادراک کریں گے وزیراعلی جام کمال نے کہاہے کہ الحمدللہ اتحاد اور بی اے پی کے ارکان نے ہمیشہ میری بہت عزت اور حمایت کی ہے اور ہم سب کو بلوچستان کی ترقی اور ترقی کے لیے مزید زور دینے کی ضرورت ہے امید ہے

کہ ہمارے باقی بی اے پی دوست جلد ہی اس کا ادراک کریں گے اور دوبارہ جاری رکھیں گے۔#/s#

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close