15 لاکھ روپے کا پہلا انعام، 750 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

فیصل آباد(آن لائن)750روپے والے قومی انعامی بانڈزکی23ویں قرعہ اندازی 15اکتوبرکو ہو گی ، سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام750روپے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 15 اکتوبر بروز جمعہ کو روالپنڈی میں ہو گی پہلا انعا م 15لا کھ روپے کا ایک ۔دوسرے انعا م میں 5لا کھ روپے کے تین انعاما ت جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعاما ت مقرر کئے گئے ہیں،جو کہ کامیاب خوش نصیبو ں میں تقسیم

کئے جا ئیں گے،جبکہ رواںسال کی 23ویں اور مجموعی طور پر 88ویں قرعہ اندازی ہے۔۔۔۔

برا ئلرمرغی کےگو شت کی قیمت میں کمی،فی کلو ریٹ کتنے روپے پر آ گیا؟

فیصل آباد(آن لائن)دو روز کے دوران برا ئلرمرغی گو شت 16 روپے کمی کے بعد 360روپے پر آگیا ،فیصل آباد اور شہر گردونواح میں گذشتہ ایک ہفتہ سے برئلر مرغی کے گوشت میں مسلسل اضافہ جاری تھا جبکہ دوروان کے دو کمی ہورہی ہے دوقبل مرغی کا گوشت 376روپے فی کلو تک پہنچ گیا تھا پر چو ن سطح پر برا ئلر گو شت کی قیمت 16روپے فی کلو کے ساتھ 360روپے ہو گئی جبکہ زندہ مر غی 8روپے کمی کے بعد 242روپے فی کلو ہوگئی ہے اس طرح فارمی انڈوں کی قیمت میں 9روپے درجن کمی ہوئی ہے اب انڈوں کی درجن 171روپے پر آگئی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close