صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت تین بل منظور کر دئیے

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت تین بل منظور کر دئیے۔ صدر مملکت نے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی بل ، 2021 ئ￿ کی منظوری دی۔ صدر عارف علوی نے پی اے ایف وار کالج انسٹیٹیوٹ بل ، 2021ئ￿ کی بھی منظوری دی۔ صدر مملکت نے لیگل پریکٹیشنرز اور بار کونسل (ترمیمی) بل ، 2021 بھی منظور کر دیا۔ منظوری کے بعد تینوں بل ایکٹ بن گئے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close