پاکستانی شہری خبردار ہو جائیں، کرونا وائرس، مثبت کیسز کی شرح پھر اوپر کی جانب،ایک بار پھر 3فیصد سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد(آئی این پی)ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.21فیصد ہوگئی، گزشتہ 24گھنٹے میں 1ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ملک میں اب تک 5کروڑ 95لاکھ 65ہزار 195افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 2کروڑ 90لاکھ 54ہزار 821افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close