کسٹمز حکام نے کروڑوں روپے کے غیرملکی سامان کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

گوادر (پی این آئی)کسٹمز حکام نے کروڑوں روپے کے غیرملکی سامان کی اسمگلنگ ناکام بنادی، سامان میں ہزاروں لیٹرایرانی ڈیزل اور اونٹ شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق گوادر میں کسٹمز نے پنجگور کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپےکےغیرملکی سامان کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔کلیکٹر گوادر کسٹم نے کہا کارروائی میں کروڑوں روپے کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا ، جس میں ہزاروں لیٹرایرانی ڈیزل اور اونٹ شامل ہیں۔حکام کا کہنا تھا کہ 12ہزار لیٹرسے

زائد غیر ملکی خوردنی تیل اور گھی تحویل میں لے لیا، اسمگلنگ میں استعمال گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close