انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر رمیض راجہ برس پڑے

لاہور(پی این آئی)انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر رمیض راجہ برس پڑے۔۔۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) رمیز راجہ نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سیریز منسوخ کرنے کا مایوس کن قرار دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ انگلینڈ نے کرکٹ کھیلنے والے ملک کو جب ان کی سب سے زیادہ ضرورت تھی تو انکا ساتھ نہیں دیا۔ یہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ویک اپ کال ہے کہ وہ دنیا کی بہترین ٹیم بنے تاکہ ٹیمیں بہانے بناکر ان سے سیریز ملتوی نہ کریں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close