استنبول (پی این آئی) ٹک ٹاک اسٹار اور حریم شاہ نے سوشل میڈیا پر ایک شخص کے ساتھ تصویر شیئر کرکے اپنے فالوورز کو الجھن میں مبتلا کردیاہے۔انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی اور اپنے مداحوں کے لیے اپنی نئی نئی ویڈیوز شیئر کرنے والی حریم شاہ کی پوسٹ نے کئی سوالات اٹھا دیےہیں۔اس نئی تصویر میں حریم شاہ نے اُس شخص کے کندھے پر سر رکھا ہوا ہے اور وہ بہت خوش نظر آرہی ہیں۔حریم شاہ نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے
ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ، “میری زندگی”۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں