پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کی منسوخی سیکیورٹی کی ناکامی نہیں اس لئے استعفیٰ نہیں دونگا، شیخ شید

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کی منسوخی سیکیورٹی کی ناکامی نہیں اس لئے استعفیٰ نہیں دونگا۔ جمعہ کو وزارت داخلہ میں پریس کانفرنس کے دوران جب ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کی منسوخی سیکیورٹی کی ناکامی ہے اور کیا وہ اس ناکامی کو تسلیم کرتے ہوئے وزیر داخلہ کے عہدے سے استعفیٰ دینگے اس پر جواب دیتے ہوئے شیخ رشید نے

کہا کہ پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کی منسوخی سیکیورٹی کی ناکامی نہیں ہے اس لئے استعفیٰ نہیں دونگا۔ …

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close