23 ستمبر کو برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر پر بحث ہو گی،بیرسٹر یاسمین قریشی

میرپور (آئی این پی)برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹی کشمیر پارلیمانی گروپ کی چیئر پرسن ڈیبی ابراہامس ایم پی اور چیئر پرسن آل پارٹیز پاکستان شیڈو منسٹر بیرسٹر یاسمین قریشی نے کہا کہ 23 ستمبر کو ہائوس آف کامن میں کشمیر پر باعث ہو گی ۔کشمیر پر یہ باعث 23 ستمبر کو بعد از دوپہر برطانوی پارلیمنٹ میں ہو گی ۔جموں و کشمیر خودارادیت کے چیئر مین راجہ نجابت حسین

اورتمام کشمیری تنظیموں نے Debbie Abrahams MP اور چیئر پرسن آل پارٹیز پاکستان شیڈو منسٹر بیرسٹر یاسمین قریشی اور پارلیمنٹری گروپ کی کاوشوں کو سرا اور کہا کہ برٹش پارلیمنٹ میں کشمیر پر باعث ایک بڑا بریک تھرو ثابت ہو گی ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close