اسلام آباد (پی این آئی)اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ؟ وفاقی کابینہ نے فیصلہ سنا دیا۔۔۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی گئی۔ وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے سمری بجھوائی گئی تھی جس میں اراکین کے ایڈہاک الاؤنس میں 10فیصد کی تجویز پیش کی گئی تھی ۔
سپیکر، ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی ، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویزکو بھی مسترد کردیا گیاہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں