حکومت خوش ہو گئی، بیرون ملک پاکستانیوں نے اگست میںکتنے ارب ڈالرپاکستان بجھوائے؟

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزیرِ مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کا شکریہ جنہوں نے اگست 2021 میں 2.7بلین ڈالرز ترسیلات ذر بجھوائے جو کہ پچھلے سال اگست 2020 میں 2.1بلین ڈالرز ترسیلات ذر کے مقابلے 27% اضافہ ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ نے حبیب نے کہا کہ اس سال پہلے2ماہ جولائی

اگست مجموعی طور پر 5.4 بلین ڈالر ترسیلات ذر ہے جو کہ پچھلے سال جولائی اگست سے 10.4% زیادہ ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close